Tuesday, 16 February 2021

Information regarding Friesian Cows

 ہالسٹین فریزین گائے کے آباواوجداد اور علاقائی معلومعات۔۔۔


اس گائے کی نسل کا مکمل نام ہالسٹین فریزین ہے۔ امریکہ میں اس گائے کو صرف ہالسٹین کے نام سے جانا جاتا ہے جبکہ انگلینڈ اور اطراف میں اسکو فریزین کے نام سے جانا جاتا ہے۔
اس نسل کے آباوؑاجداد ہالینڈ کے صوبے فریزین لینڈ ہے اور جرمنی کے صوبے ہالسٹین سے تعلق رکھتے ہیں۔ یعنی ان دونوں علاقوں کے جانوروں کی نسل کو ملا کر اس نسل کو حاصل کیا گیا ہے جسکی وجہ سے اسکا مکمل نام ہالسٹین فریزین ہے۔ یہ دنیا میں سب سے زیادہ دودھ کی پیداوار کے لیے مشہور نسل ہے ۔
اس بریڈ کو امریکہ سمیت مختلف ممالک نے اپنے ملکوں میں جگہ دی اور یہ وہاں متعارف ہونے لگی۔مزید بہتری کے لیے مختلف ممالک نے اپنا اپنا ریکارڈ کا نظام بنایا۔
آسٹریلین کوئی نسل نہیں ہے جبکہ وہ بھی ہالسٹین فریزین نسل ہے جو آسٹریلیا سے تعلق رکھتی ہے۔
7

No comments:

Post a Comment

Information regarding Friesian Cows

  ہالسٹین فریزین گائے کے آباواوجداد اور علاقائی معلومعات۔۔۔ اس گائے کی نسل کا مکمل نام ہالسٹین فریزین ہے۔ امریکہ میں اس گائے کو صرف ہالسٹین ...